میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی کارروائی، 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار MaritimeSecurity

کراچی:پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر تئیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کموڈور جواد احمد نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ رات گئے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کو اطلاع ملی کہ سرکریک کے قریب بھارتی فشنگ بوٹس پاکستانی ساحل کے قریب ہیں، جس پر پی ایم ایس اے کے جہاز اور فاسٹ رسپانس بوٹس نے پاک بھارت سمندری سرحد میں گشت شروع کیا اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر تئیس بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ اس سال کی یہ پہلی کارروائی ہے، کارروائی میں چار بھارتی کشتیوں کو پکڑا گیا ہے اور ان میں سوار ماہی گیروں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، پکڑے گئےماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق بھارت سے ہے جوکہ مچھلی پکڑتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل ہوگئے تھے۔ پی ایم ایس اے کے مطابق کارر وائی کے دوران پکڑے گئے بظاہر ماہی گیروں کو ڈاکس تھانے کی پولیس کے حوالے کیا جائے گا جہاں ان کی ہر زوائیے سے تفتیش کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازپاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’اللہ پاک نے لاکھوں میں ایک دی ہے میری بیوی‘’اللہ پاک نے لاکھوں میں ایک دی ہے میری بیوی‘نو بچے ضائع ہونے، بیوی کا ذہنی توازن درست نہ رہنے اور دوسری شادی کے لیے دباؤ کے باوجود بھی مختار احمد نے شاہین اختر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ان کی یہ محبت یکطرفہ بھی نہیں۔
مزید پڑھ »

گرفتار ہوا تو میری آواز آصفہ بھٹو زرداری ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گرفتارہوا توآصفہ بھٹو میری آوازبنیں گی، بلاول بھٹو زرداریگرفتارہوا توآصفہ بھٹو میری آوازبنیں گی، بلاول بھٹو زرداری'حکومت کوایک روزبھی برداشت نہیں کرسکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گرفتار کیا گیا تو میری آواز آصفہ بھٹو ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوگرفتار کیا گیا تو میری آواز آصفہ بھٹو ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردودباؤ کے باوجود جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »

” شاداب خان نے مجھے میری برہنہ تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ ۔۔“ دبئی کی نوجوان لڑکی نے سنگین الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کر دیا ، ہنگامہ برپا ہو گیا” شاداب خان نے مجھے میری برہنہ تصاویر لیک کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ ۔۔“ دبئی کی نوجوان لڑکی نے سنگین الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کر دیا ، ہنگامہ برپا ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف کرکٹر شاداب خان اس وقت نوجوان لڑکی کی جانب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 03:09:34