ملتان کا کبھی نہ بچھڑنے والا جوڑا: ’اللہ پاک نے لاکھوں میں ایک دی ہے میری بیوی‘
مختار احمد کی والدہ اور دوست رشتہ داروں نے ان پر دوسری شادی کے لیے دباؤ بھی ڈالنا لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا۔ انھیں یاد ہے کہ وہ کئی کئی ماہ ملتان اسی لیے نہیں آتے تھے کہ ان سے دوسری شادی کی بات کی جائے گی۔
’جب کبھی بچہ ضائع ہوتا تھا نا اور ڈاکٹر انھیں بیہوشی کا ٹیکہ لگاتے تھے اور یہ جب ہوش میں آتی تھیں تو وہ کہتے تھے بڑے میاں آؤ آؤ، تماری لڑکی کو ہوش آ گیا ہے۔ یہ اپنی عمر سے 20 سال چھوٹی لگتی ہیں۔‘ اس سے ان کا نقصان بھی ہوتا ہے مگر وہ کہتے ہیں انھیں زیادہ کی لالچ نہیں۔ ’بس اگر 300 روپے ضرورت ہے اور 400 روپے بن جائیں تو گھر چلے جاتے ہیں۔‘
’بس کوشش ہے کہ ذرا سا بہتر ہو جائے، چھت ڈل گئی تو یہ ذرا بہتر محسوس کریں گی۔ اگر یہ خوش نہیں رہیں گی تو ہم کیسے خوش رہیں گے۔ آخر کو یہ ہمسفر ہیں میری۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
مزید پڑھ »
امریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاں America Iran ISIS NATO QasimSoleimani POTUS HassanRouhani DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »
ملاوٹی اشیاء اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا فیصلہملاوٹی اشیاء اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »