مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ وادی: کرفیواور لاک ڈاؤن کا 196واں روز، نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ Inhumane Curfew Enters 196thDay Kashmir UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN PMOIndia antonioguterres Kashmir ForeignOfficePk pid_gov

مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارت کی طرف سےمسلط کردہ غیرانسانی لاک ڈاون اور مواصلاتی بندش کے باعث مسلسل 196 ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔ سڑکیں سنسان، وادی میں دکانیں، کاروبار، تعلیمی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد دنیا کی سب سے بڑی جیل میں قید ہیں۔ وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن اورپکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔وادی میں خوراک اور ادویات کی قلت بھی برقرار ہے۔ 8 لاکھ سے زائد کشمیریوں...

بھارت نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم وبربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور ہزاروں کشمیریوں سمیت مقبوضہ وادی کی سیاسی قیادت کو بھی جیلوں میں بند کر رکھا ہے۔وادی میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات تاحال معطل ہیں۔ دوسری جانب مودی سرکار کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے میں ناکام ہےکشمیری کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کرتے رہے۔

واضح رہے کہ 5اگست کو مودی سرکار نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کو ختم کر کے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر دیا تھا اور بھارت نے کشمیریوں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔یکم نومبر سے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر میں جائیداد خریدنے اور وہاں رہنے کا حق بھی حاصل ہو گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیرہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ،ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پربھارت تلملا اٹھاکشمیرہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ،ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پربھارت تلملا اٹھانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان کامقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بات
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ: کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ: کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ: کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh MoIB_Official FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کچھ دوستوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا پڑا، خالد مقبول صدیقیکچھ دوستوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا پڑا، خالد مقبول صدیقیخالد مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وزارت کے لیے میرا نام نہیں دیا تھا، ہم نے امین الحق اور محمد علی اقبال کا نام دیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:35:56