نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان کامقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بات
کرنا بھارت کو ایک آنکھ نہ بھایا۔بھارت نے کہاہے کہ کشمیر ہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان بھارت تلملا اٹھا،بھارتی دفتر خارجہ نے ترک صدر کے بیان اورپاک ترک مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سے متعلق تمام بیانات کو مستردکرتا ہے،ترک قیادت بھارت کے داخلی معاملات پر مداخلت نہ کرے ،بھارتی دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ ترک قیادت حقائق سے متعلق آگاہی حاصل کرے ،ترک قیادت بھارت کو پاکستان کی طرف...
ترک صدر کا کہنا تھا ہمارے دکھ اور خوشیاں مشترکہ ہیں، پاکستان کے ساتھ دل کا رشتہ ہے، پاکستانی بہن بھائیو، آپ سے نہیں تو کس سے محبت کریں گے، سرمایہ کاروں کے بڑے گروپ کے ساتھ پاکستان آیا ہوں۔ انہوں نے کہا دباؤ کے باوجود ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں، مستقبل میں بھی پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، ہر دکھ، درد میں ساتھ دینے پر پاکستانی قوم کا شکر گزار ہوں۔
نئی دہلی ترک صدر رجب طیب اردوان کامقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بات کرنا بھارت کو ایک آنکھ نہ بھایا۔بھارت نے کہاہے کہ کشمیرہماراداخلہ معاملہ ہے ،کسی کو اس پر بولنے کا حق نہیں ۔قومی ادارہ برائے امراض قلب میں خواتین کو ہراساں کرنے کا سخت نوٹس، کتنے افسران کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے؟ خبرآگئی ترک صدر کا کہنا تھا ہمارے دکھ اور خوشیاں مشترکہ ہیں، پاکستان کے ساتھ دل کا رشتہ ہے، پاکستانی بہن بھائیو، آپ سے نہیں تو کس سے محبت کریں گے، سرمایہ کاروں کے بڑے گروپ کے ساتھ پاکستان آیا ہوں۔ انہوں نے کہا دباؤ کے باوجود ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تعاون کا یقین دلاتا ہوں، مستقبل میں بھی پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، ہر دکھ، درد میں ساتھ دینے پر پاکستانی قوم کا شکر گزار ہوں۔” ق لیگ اور پی ٹی آئی کا یہ تحریری معاہدہ بڑی غلطی تھی“ تحریک انصاف کے رہنما نے اعتراف کرلیا، نیا تنازعہ کھڑا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو عمل میں بدلا جائے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں۔ امید ہے امریکی صدر بھارت میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ائیر سسٹم کی فراہمی پر تشویش ہے۔
مزید پڑھ »
ہمارے لیے کشمیر وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے، ترک صدر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کےلیے رکھتا ہے،ترک صدرپاکستان کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھنے کا عزم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Turkey TayyabErdogan
مزید پڑھ »