اقوام متحدہ کا عزم ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ مزید پڑھیں Kashmir SecretaryGeneral DawnNews
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے دیگر خطوں سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھی انسانی حقوق کے تحفظ کی واضح ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کی بہترین میزبانی کی جس کی وجہ سے ملک کی سلامتی اور معیشت پر بھی اثرات پڑے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے کوئی ملک محفوظ نہیں، پاکستان سیلاب اور آفات سے بہت متاثر ہوا ہے، پاکستان میں مختلف آفات سے متاثر ہونےوالےافرادسےاظہار یکجہتی کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پائیدار ترقی اہداف کے لیے کاوشیں کررہا ہے، پائیدار ترقی کا حصول تمام ممالک اور اقوام کے لیے ضروری ہے۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کو صحت سمیت مختلف شعبوں میں چیلنجز درپیش ہیں، غربت کا خاتمہ پاکستان کی پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔ انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ عالمی رہنما موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کام کررہے اس حوالے سے برطانیہ میں کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چرچ میں انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافتیہ دیوار کس نے، کیوں اور کہاں بنائی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ہائی بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار 13 غذائیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق
مزید پڑھ »
ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردورواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے 10 متاثرہ کیسز میں 9 کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »