ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے -

پشاور:

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے متاثرہ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے جاری رپورٹ کے مطابق لکی مروت کی تحصیل بیٹنی کی یونین کونسل غنڈئی حسن خیل کے 22 ماہ کے بچے اور یونین کونسل کوٹکہ عرب خان کی 18ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان ضلع کچہری میں فائرنگ دو افراد ہلاک | Abb Takk Newsمردان ضلع کچہری میں فائرنگ دو افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردوبھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:46