مردان ضلع کچہری میں فائرنگ دو افراد ہلاک Mardan Firing
مردان: ضلع کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پیشی پر لایا گیا ملزم نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
مردان کی ضلع کچہری میں فائرنگ سے دو افراد قتل۔ پیشی پر لایاگیا ملزم نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم بھی موقع پر ہلاک۔ ایس پی مشتاق نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس قتل کے ملزم عدنان کو عدالت میں پیش کرنے کے لائی تھی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »
مردان میں تربیتی طیارہ گر گیا، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ، معمولی زخمیمردان: (دنیا نیوز) تربیتی طیارہ گرنے کا یہ واقعہ مردان کے علاقے آصف کلی میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہمردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ Mardan AirForcePlane Crashed PAF Shorkot TrainingAircraftCrashed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »