مردان : پاک فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ Mardan AirForcePlane Crashed PAF Shorkot TrainingAircraftCrashed pid_gov MoIB_Official
یونیسیف کا لیبیا دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ مردان کے علاقے تخت بھائی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا ، تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا، حادثے کے نتیجے میں پائلٹ جہاز محفوظ رہا۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا اور ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے تاہم واقعے کے حقائق جاننے کیلئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے 7 فروری کو پاک فضائیہ کا طیارہ شورکوٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا تھا ، حادثے کے نتیجے میں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہا تھا تاہم زمین پرجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی تھی۔ اس سے قبل 7 جنوری کو پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا اور حادثے کے نتیجے میں طیارے ایف ٹی سیون میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے تھے، جن کے نام اسکواڈرن لیڈر حارث بن خالد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »
پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک
مزید پڑھ »
پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات ضبط، ملزم گرفتاراسلام آباد، کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی لیکن جواب میں کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ پاک فوج نے اعلان کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چوبیس گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی طرف سے
مزید پڑھ »
پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
مزید پڑھ »