پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی قربانیوں سے ملک میں امن بحال ہوا۔ پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف بولنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔
الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں وطن عزیز کے دفاع کیلئے قربانیاں پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ افواج پاکستان کی جانب سے بیس برسوں میں دی جانے والی قربانیوں کے باعث ملک کا امن بحال ہوا۔ عمران خان نے ہر فورم پر عوام کی نمائندگی کا حق ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے عوام کو صرف دھوکے میں رکھا۔ ایسی لیڈرشپ بھی گزری ہے جس نے بھارت سے وفاداری میں بھارتی جاسوس کلبوشن کا نام تک نہیں لیا۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ پاکستان کی دیدہ دلیری کے باعث آج دنیا بھارت کو دہشتگرد اور پاکستان کو پرامن ملک کے نام پر جانتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOCFiring IndianArmy CitizensKilled CheckPost pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
مزید پڑھ »