اسلام آباد، کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں
ضرور پڑھیں: ترجمان کے مطابق پاکستان نیوی، پاکستان کسٹم اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی کاﺅنٹر نارکوٹکس آپریشن میں السید نامی ماہی گیر کشتی کو 2 سمگلروں کے ہمراہ گرفتار کیا۔ کشتی میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی جو کہ 1290 کلو گرام چرس ہے۔ منشیات کشتی کے خفیہ حصوں میں رکھی ہوئی تھی جو کہ خاص طور پر اسی کام کے لیے بنائے گئے تھے۔ اس منشیات کی قیمت عالمی منڈی میں تقریباً 258 ملین پاکستانی روپے ہے۔ پکڑی...
منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پاکستان کسٹم کے حوالے کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان کسٹم اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا یہ کامیاب مشترکہ آپریشن جس کے نتیجہ میں منشیات پکڑی گئی اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہم ہمہ وقت چوکس ہیں اور پاکستانی سمندری حدود میں کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان نیوی، پاکستان کسٹم اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی سمندر پر قانونی نظام قائم کرنے کے لئے اپنی قومی ذمہ داری اسی طرح نبھاتے رہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »