بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی لیکن جواب میں کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ پاک فوج نے اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی لیکن جواب میں کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ پاک فوج نے اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چوبیس گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی طرف سے

اشتعال انگیز فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، ایک طرف پاکستان میں کبڈی کا ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے تو دوسری طرف روایتی حریف اپنے ہتھکنڈوں پراتر آیا ہے لیکن فائرنگ کے بعد جواب میں بھارتی فوج کو جانی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی 24 گھنٹےمیں ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ سے دو خواتین، دو بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں لے جایا گیا، بھارت کی طرف سے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں مارٹر گولے فائر کیے گئے۔ سویلین آبادی کو بھارت کی طرف سے نشانہ بنائے جانے کے بعد پاک فوج نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارتی چوکیوں کو نقصان پہنچا، جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی جہنم واصل ہوا جبکہ ایک میجر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOCFiring IndianArmy CitizensKilled CheckPost pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستانی فیڈریشن نے بھارتی حکام کے بیان کی تردید کردی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:02