مردان میں تربیتی طیارہ گر گیا، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ، معمولی زخمی

پاکستان خبریں خبریں

مردان میں تربیتی طیارہ گر گیا، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ، معمولی زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

مردان: (دنیا نیوز) تربیتی طیارہ گرنے کا یہ واقعہ مردان کے علاقے آصف کلی میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرنے والا جہاز رسالپور ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ ہے۔ تربیتی طیارے کا پائلٹ معمولی زخمی ہے۔ پائلٹ کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شورکوٹ کے قریب بھی پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا تاہم حادثے میں خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا۔ حادثے کے دوران پائلٹ جہاز سے باحفاظت اترنے میں کامیاب رہا۔واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:52