پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ

اب روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں جاری کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو 30 کے مقابلے میں 52 پوائنٹس سے شکست دی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو 32 کے مقابلے میں 42 پوائنٹس سے ہرایا۔ پاکستان نے ایران کے خلاف زبردست پرفارمنس دیتے ہوئے برتری ثابت کی۔ہاف ٹائم پر پاکستان کو 17 کے مقابلے میں 29 پوائنٹس کی سبقت تھی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان عرفان مانا، شفیق چشی، ملک بن یامین، مشرف جنجوعہ، وقاص بٹ، اکمل شہزاد ڈوگر نے ٹیم کو کامیابی دلانے میں اہم...

اسٹیڈیم میں موجود تماشایوں کی بڑی تعداد نے دونوں ٹیموں کو عمدہ کھیل پر بھرپور داد دی۔ دوسرے ہاف میں بھی بھارتی ٹیم نے خوب داو¿ پیچ لگائے اور مدِمقابل ٹیم پر غلبہ برقرار رکھا۔فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا جب کہ رنر اپ کو 75 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ اتوار کو شیڈول فائنل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںکبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریپاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںپاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

عمرہ زائرین اور عازمین حج کے لیے بڑی خوش خبریعمرہ زائرین اور عازمین حج کے لیے بڑی خوش خبریریاض: عمرہ زائرین اور عازمین حج کے لیے ایک اور خوش خبری سامنے آگئی، زائرین اور عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ’’عنایہ‘‘ پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے سعودی شہر مدینہ میں عمرہ زائرین اور عازمین حج کے ل
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیچیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر ال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:32:31