کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 32-42 کے سکور سے مات دی ۔ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کی شام 7 بجے لاہور میں ہوگا۔

خیال رہے کہ رواں ایونٹ میں پاکستان اور بھارت فائنل میں پہلی بار ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے اور دونوں ٹیمیں اس ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے ساتویں بارکبڈی ورلڈکپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کیا، گزشتہ 6 ورلڈکپ میں بھارت نے فتح اپنےنام کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn Newsروایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوکبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوپول بی میں پاکستان اور آسٹریلیا جبکہ پول اے میں بھارت اور ایران سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکراکبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »

پاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں البدر فور اختتام پذیر | Abb Takk Newsپاکستان اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشقیں البدر فور اختتام پذیر | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:43