کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان نے آسٹریلیا کو-25-62 سے شکست دی۔

قومی کھلاڑیوں کے پہلے ہاف میں پوائنٹس10-33 رہے، دوسرے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، کھلاڑیوں نے شاندار ریڈز کرکے اور جپھے مار کر پاکستان کو 25-62 سے فتح دلائی۔ میچ کے بہترین ریڈرز پاکستانی کھلاڑی کپتان عرفان مانا جٹ اور بلال محسن اور بہترین جاپھی شانی بسرا قرار پائے۔ 13 فروری کو ہونے والے مقابلوں کے مطابق پول اے میں بھارت اور ایران نے6، 6، جرمنی نے 4، انگلینڈ نے 2 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ سیرالیون نے کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کیلئے بہت معنی رکھتی ہے، ڈیرن سیمی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ2020: پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاکبڈی ورلڈ کپ2020: پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاکبڈی ورلڈ کپ2020: پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا KabaddiWorldCup2020 Pakistan Beat Australia SemiFinal Qualified
مزید پڑھ »

کریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شاملکریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شاملکریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شامل CraigMcDermott SharonTredrea Inducted AustralianCricket HallOfFame CricketAus
مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازپاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:41