پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے اور میں سب سے پہلے یہاں آیا، کپتان پشاور زلمی DarrenSammy PSL2020 DawnNews
پشاور زلمی اور ویسٹ انڈیز کے چیمپیئن کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان ان کے لیے گھر جیسا ہے اور وہ پاکستانی شائقین کے سامنے کھیلنے کے لیے بےتاب ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ 'پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں میں سب سے پہلے پاکستان آیا۔' انہوں نے کہا کہ 'پاکستان سپر لیگ کا انعقاد مکمل طور پر پاکستان میں ہو رہا ہے اس کے لیے پرجوش ہوں اور پاکستانی شائقین کے سامنے کھیلنے کے لیے بےتاب ہوں۔'ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ 'میری ساری زندگی کرکٹ کھیلتے گزری ہے، لوگ اپنے اسٹارز کو کھیلتا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، پاکستان میں کئی سالوں سے شائقین اپنے سامنے اسٹارز کو کھیلتا دیکھنے کے لیے بےچین تھے اس لیے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کے لیے بہت معنی رکھتی...
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے لیے بیٹنگ میں بھی بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں لیکن ہم پشاور زلمی انفرادی پرفارمنس پر یقین نہیں رکھتے، ہم بحیثیت ٹیم کھیلتے ہیں۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ 'میں نے دنیا کی تمام لیگز میں کھیلا، سب کا الگ الگ معیار ہے، میں جس لیگ میں کھیلتا ہوں اپنی 100 فیصد پرفارمنس کی کوشش کرتا ہوں۔'اردو اور پشتو میں ٹوئٹ سے متعلق سوال کے جواب میں پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ 'میں نے اردو اور پشتو کے لیے گوگل ٹرانسلیٹر رکھا ہوا ہے۔'پاکستان سپر لیگ 2020 کا آغاز 20 فروری سے ہوگا اور افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردوتمام سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ کے اندر اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »
کیا پاکستان میں چینی کے بحران کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟اگر ملکی ضرورت کے مطابق یا اس سے زیادہ چینی ملوں میں بنتی رہے تو اس کی مانگ نہیں بڑھتی اور قیمت میں استحکام رہتا ہے۔ پھر منظر نامے میں منافع خور داخل ہوتا ہے جو چینی کو بڑی مقدار میں ذخیرہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »