کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ARYNewsUrdu

ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیوں کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹائٹل کی دوڑ میں جگہ بنائی، پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کے سلسلے کو برقرار رکھا اور ایران کو باآسانی شکست دی۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا ہوگا، روایتی حریفوں میں کل جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں بھرپور فارم میں ہیں اور کل اقبال اسٹیڈیم میں زور آزمائی کریں گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم نے کینیڈا، آسٹریلیا اور آذربائیجان کو شکست دی تھی جب کہ بھارت کو ایران سے سخت مقابلے کا سامنا رہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدبرطانیہ میں پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمدلیڈز: برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد شخص کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد
مزید پڑھ »

خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےخلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 10:26:13