سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو ہرایا : kabaddiworldcup Lahore Punjab Pakistan DawnNews
پاکستان میں کھیلے جارہے کبڈی ورلڈ کپ 2020 کےسیمی فائنل میں میزبان ٹیم اور بھارت نے اپنے،اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں ایک مرتبہ پھر دونوں روایتی حریف ٹیموں کا سامنا ہوگا۔کے مطابق کبڈی ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے جہاں پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو32 کے مقابلے میں 42 پوائنٹس سے شکست دی۔
کبڈی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ ورلڈ کپ بھارت سے باہر پاکستان میں ہورہا ہے جہاں دنیا بھر سے ٹیمیں گزشتہ ایک ہفتے سے موجود ہیں اور پنجاب کے مختلف شہروں میں میچز کھیل رہی ہیں۔ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے سربراہ نریندر باترا نے کہا کہ ‘پاکستان گئے ہوئے کسی کھلاڑی کے بارے میں انہیں کوئی علم نہیں، اسی طرح نہ آئی او اے اور نہ ہی امیچور کبڈی فیڈریشن آف انڈیا نے کسی ٹیم کو ورلڈ کپ میں حصہ لینے کی منظوری دی’۔
سیکریٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور نے کہا کہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی بھارت کی ٹیم ان کی قومی ٹیم ہے، تمام کھلاڑیوں کی رینکنگ پہلے دیکھ لی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: تیسرا راؤنڈ، پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیاگجرات: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے تیسرے مرحلے کے دوران پہلے میچ میں پاکستان نے آذر بائیجان کو شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سفری پابندیوں کے باعث چین، جمناسٹکس ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »