کورونا وائرس: سفری پابندیوں کے باعث چین، جمناسٹکس ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: سفری پابندیوں کے باعث چین، جمناسٹکس ورلڈ کپ سے باہر - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

آسٹریلیا میں چین سے آنے والے شہریوں پر عائد سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کے لیے توسیع کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں China Coronavirus DawnNews

دیگر کھیلوں کے چینی ایتھیلیٹس کو اولمپک کی تیاریوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہوا ہے — فائل فوٹو: رائٹرز

برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق چین سے آنے والے غیرملکی شہریوں پر فروری کے آغاز میں پابندی لگائی گئی تھی جس میں 2 روز قبل مزید ایک ہفتے کے لیے توسیع کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں چائنیز جمناسٹکس ایسوسی ایشن اور اس کے صدر سے رابطے میں ہوں جو مجھے آگاہ کرتے رہے ہیں کہ ان کا پورا وفد ٹھیک ہے اور ان میں انفیکشن کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں، اس کے باوجود ہم سب کو آسٹریلوی حکومت کی سفری پابندیوں کا احترام کرنا ہے۔

ژانگ چینگ لانگ کے ساتھ ریو گیمز میں حصہ لینے والے یو ہاؤ اور لیو یانگ سمیت سابق مینز آل راؤنڈ ورلڈ چیمپئن ژاؤ روٹینگ بھی ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔دیگر کھیلوں کے چینی ایتھیلیٹس کو اولمپک کی تیاریوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید2641نئے مریضوں کی تصدیق China CoronavirusOutbreak DeathtollRaised VirusSpreadRapidly Patients Hospitalized Victims WHO XHNews ChinaDaily
مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردومہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردواب تک دو درجن سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریض سامنے آچکے
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:30