چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

اس وبا نے بیجنگ کیلئے اب تک کی بڑی مشکل کھڑی کردی چین کے صدر بھی بول پڑے

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی تاہم گنتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد نئے کیسز کی تعداد میں اب کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

چینی حکام نے ہوبے میں 5 کروڑ 60 لاکھ افراد کو قرنطینہ جو ملک کے دیگر حصے کو وائرس کا شکار ہونے سے بچانے کی غیر معمولی کوشش ہے۔ سنگاپور میں اب تک کورونا وائرس کے 67 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور رومن کیتھولک چرچ نے کہا ہے کہ انہوں نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام افراد کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا ہے جبکہ یوٹیوب اور ریڈیو پر سروسز جاری رہیں گی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن نے رپورٹ کیا کہ 143 نئی ہلاکتوں کے بعد کورونا وائرس سے ہونے والی اموات ایک ہزار 5 سو 23 تک پہنچ گئی۔

ہوبے میں حکام کی جانب سے گنتی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے بعد رواں ہفتے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔کورونا وائرس کو جراثیموں کی ایک نسل Coronaviridae کا حصہ قرار دیا جاتا ہے اور مائیکرو اسکوپ میں یہ نوکدار رنگز جیسا نظر آتا ہے، اور نوکدار ہونے کی وجہ سے ہی اسے کورونا کا نام دیا گیا ہے جو اس کے وائرل انویلپ کے ارگرد ایک ہالہ سے بنادیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہچین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہچین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہ China CoronavirusOutbreak ChineseArmy Reached Wuhan VirusSpreadRapidly DeathTollRaised XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »

چین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیارچین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیارچین، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے کونوالیزینٹ پلازمہ تھراپی تیار China CoronaVirus Developed ConvalescentPlasmaTherapy TreatPatients COVID19 InfectiousDisease
مزید پڑھ »

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوزیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:31:05