چین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہ

پاکستان خبریں خبریں

چین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

چین:کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مزید 2600 فوجی طبی عملہ ووہان روانہ China CoronavirusOutbreak ChineseArmy Reached Wuhan VirusSpreadRapidly DeathTollRaised XHNews ChinaDaily WHO

صوبہ ہوبے اور نوول کورونا وائرس وبا کے مرکزی شہر ووہان کے 2 ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کی ذمہ داری دی جائے گی۔طبی ماہرین ہو شن شان عارضی ہسپتال کو بطور نمونہ لیں گے اور تھائیکانگ تھونگ جی ہسپتال اور ہوبے کے زچگی اور بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے ہسپتال کی ایک برانچ میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کا علاج کریں گے۔دونوں ہسپتالوں میں بالترتیب 860 اور 700 بستروں کی گنجائش موجود ہے جن میں طبی وارڈز کے ساتھ ساتھ متعددی بیماری پر قابو پانے کا شعبہ، معائنہ، خصوصی تشخیص،...

تشخیص، طبی آلات، جراثیم سے پاک اشیا، معلومات اور طبی انجینئرنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔امدادی طبی عملہ فوج، بحریہ، فضائیہ، راکٹ فورس، تزویراتی معاون فورس، مشترکہ لاجسٹک فورس اور چین کی مسلح پولیس فورس کے ساتھ منسلک صحت کے اداروں سے تعلق رکھتا ہے۔ان میں سے 1400 طبی اور پیشہ ور نرسوں پرمشتمل گروہ جمعرات کے روز ووہان پہنچ جائے گا اور فوری طور پر مریضوں کا علاج شروع کر دے گا۔ووہان میں نوول کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج اب تک 4 ہزار پیشہ ورطبی ماہرین کے 3 گروپس بھیج چکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »

چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگی Australia BushFires Rain Weather
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:36