چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

زیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والے طبی عملے میں سے 90 فی صد کا تعلق صوبہ ہوبی سے ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کا مرکز شہر ووہان اسی صوبے کا دارالحکومت ہے۔ ووہان کے سینٹرل ہاسپٹل میں کام کرنے والی وائرس سے متاثرہ ایک نرس نے چین کا ٹویٹر کہلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ویبو پر لکھا ہے کہ اس کے 150 ساتھی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ایسی صورت حال دیگر ہسپتالوں میں بھی درپیش ہے۔رپورٹ کے مطابق صرف ووہان میں طبی عملے کے 1102 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس تعداد کے اعتبار سے ووہان کے متاثرہ افراد صوبے بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کی کل تعداد کا 73 فی صد اور چین بھر کے متاثرین کا 64 فی صد ہیں جب کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ن لیگ کا آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہن لیگ کا آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ'عمران مافیا کی چوری اور کرپشن کاکس کوپتہ چل چکا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk Newsوزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسوزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مصالحوں میں ٹیکسٹائل کلر، برادہ، چاول کا چھلکا ملانے کا انکشافمصالحوں میں ٹیکسٹائل کلر، برادہ، چاول کا چھلکا ملانے کا انکشافکراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیار ہونے والے مصالحوں میں ٹیکسٹائل کلر، برادہ اور چاول کے چھلکے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی نے ضلع غربی کے علاقے پیر آباد اور ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں مختلف مصالحہ فیکٹریو
مزید پڑھ »

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk Newsترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 22:49:02