ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وزیراعظم نےکراچی میں آٹےکی قیمتیں کم نہ ہونے اور ملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹس لیتے ہوئےاقدامات کی ہدایت کردیعمران خان کہتے ہیں ملاوٹ کرنے والےعناصر عوام اور ہمارے بچوں کی صحت سے کھیلتے ہیں جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس میں وفاقی وزرا،پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے۔جبکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی۔ متعلقہ حکام نےاجلاس میں بتایا کہ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت میں آٹے، چینی، چاول و مختلف دیگر اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے تاہم سندھ میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پاسکو نے سندھ کوچارلاکھ ٹن گندم فراہم کردی ہے ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید ایک لاکھ ٹن گندم فراہمی پرغور کرے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ دودھ، گوشت، دالوں جیسی روزمرہ کی اشیا میں ملاوٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ملاوٹ کےخاتمے کےلئے ایکشن پلان ترتیب دیا جائے اور قومی سطح پر ایمرجنسی کانفاذ کرکے اس کا تدارک کیا جائے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ایک اور اجلاس کے دوران سندھ میں وفاقی ترقیاتی اسکیموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس، وہ 2 لوگ جن کے بارے میں وزیر اعظم پوچھتے رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی حکومت ابھی تک اپنے
مزید پڑھ »
معاشی حقائق جاننے کیلیے وزیر اعظم کے غیر جانبدار ماہرین سے رابطے - ایکسپریس اردومعیشت بحال نہیں ڈوب رہی ہے، 3ماہ میں برآمدات میں انتہائی کمی دیکھی گئی،سابق معاون ریونیو
مزید پڑھ »
وزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکاروزیر مذہبی امور کا حج کرایوں میں کمی سے انکار SamaaTV
مزید پڑھ »
برطانوی کابینہ میں رد و بدل، وزیر خزانہ ساجد جاوید مستعفی - ایکسپریس اردوساجد وزارت میں مداخلت اور مشیروں کو برطرف کرنے کے احکامات کے خلاف مستعفی ہوئے، برطانوی نشریاتی ادارہ
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »