وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو اشیائےخوردونو

ش کی قیمتوں کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نے ملک میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کو یقینی بنانے کے حوالے سے خصوصی سیل کے قیام کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی افرادی قوت کے حوالے سے ضروریات کو پورا کیا جائے۔ عمران خان نے اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ دودھ، گوشت، دالوں جیسی روزمرہ کی اشیاء میں ملاوٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ملاوٹ کرنے والے عناصر کو صحت سے کھیلنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بلوچستان میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ چیک کرنے کیلئے لیبارٹری غیر فعال ہے۔ ملاوٹ کے خاتمے کیلئے ایک نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہفواد چوہدری کا وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردوفضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری کا وزیراعظم سے مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی جانب سے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا اعتراف ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23