ن لیگ کا آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ کا آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

'عمران مافیا کی چوری اور کرپشن کاکس کوپتہ چل چکا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:مسلم لیگ نے آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان آٹے اورچینی کی چوری کی رپورٹ اور حقائق عوام کے سامنے کیوں نہیں لا رہے؟ ، عمران خان مافیا انکوائری رپورٹ کے حقائق چھپارہے ہیں،عمران مافیا چور اور کرپٹ ہے۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران مافیا کی چوری اور کرپشن کا عوام کو پتہ چل چکا ہے، کیا عمران مافیا نے انکوائری میں جہانگیرترین اورخسرو بختیارکی ملوں کی تلاشی لی؟ ان کی مِلوں سے کتنی چینی اورآٹا برآمد ہوا ؟جہانگیر ترین اورخسروبختیارنے کتنی سبسڈی لے کرچینی برآمد کی؟ اور کتنی ذخیرہ اندوزی کی؟،جہانگیر ترین اورخسرو بختیارکی ملوں کی انکوائری رپورٹ منظرعام پرلائی جائے ۔

ترجمان ن لیگ نے کہاکہ عمران مافیا نے 18ماہ میں چینی وگندم کی قلت پیدا کرکے اورقیمت بڑھا کرکتنا ناجائزمنافع کمایا؟ اے ٹی ایم اوربنی گالہ کا خرچ اُٹھانے والے اورلینڈ کروزرخرید کردینے والے کو عوام کے15 ارب کیوں دیئے بتایا جائے ۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران مافیا کی قیادت میں پاکستان خطے میں کرپشن، چوری، مہنگائی، بے روزگاری اورغربت میں لیڈ کرے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاسچینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، خواجہ آصفمسلم لیگ (ن) تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کا کارنامہ، بچے کا جسم سے کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیاڈاکٹرز کا کارنامہ، بچے کا جسم سے کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیانئی دہلی: بھارت میں ایک 4 سالہ بچے کا کٹ جانے والا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا گیا جس سے بچہ عمر بھر کی معذوری سے بچ گیا۔یہ 4 سالہ بچہ بھارت کے ایک گاؤں منجری سے تعلق رکھتا تھا۔ بچہ ایک روز لان میں گھاس کاٹنے والی مشین کے ساتھ کھیلتا ہوا خوفناک حادثے کا شکار
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:04