مسلم لیگ (ن) تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

مسلم لیگ (ن) تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

مسلم لیگ (ن) تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی، خواجہ آصف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انتظار کریں گے کہ موجودہ حکومت کرپشن اور مہنگائی کی وجہ سے رخصت ہو۔ آنے والے کسی کفیل کے ذریعے اس پارلیمنٹ میں نہ پہنچیں۔

لیگی رہنما نے کہا کہ میں نے کچھ مہینے پہلے کہا تھا کہ یہ پہلوان خود اپنے بوجھ سے گرے گا۔ وقت بدل رہا ہے، حالات اوورٹیک کر رہے ہیں۔ آج جو میڈیا مہنگائی کے بین ڈال رہا ہے، یہی اس وقت آٹھ آٹھ گھنٹے ان کو دکھاتا تھا۔ تحریک انصاف کو ووٹ دینے والے بھی آج پچھتا رہے ہیں۔ اس وقت عوامی رائے کا فوکس مہنگائی پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کے مذاکرات کی اندرونی
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیاحکومت اور مسلم لیگ ق میں صلح کروانے میں کس نے کردار ادا کیا،نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت اورمسلم لیگ ق میں صلح کی کہانی سامنے آگئی ،دونوں
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کمیٹی اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئےحکومتی کميٹی اور مسلم ليگ ق کے وفد کی بيٹھک چوہدری پرويز الہِیی کی رہائش گاہ پر ہوئی SamaaTV
مزید پڑھ »

مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیامسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں، نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:57