مہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اب تک دو درجن سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریض سامنے آچکے

چین سے شروع ہونے والا جان لیوا کورونا وائرس براعظم افریقہ کے ملک مصر تک پہنچ گیا ہے۔

ہیں جن میں چین، جاپان، سنگاپور، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، ملائیشیا، تائیوان، ویتنام، جرمنی، امریکا، آسٹریلیا، فرانس، مکاؤ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، فلپائن، اٹلی، بھارت، اسپین، روس، نیپال، فن لینڈ، سوئیڈن، سری لنکا، کمبوڈیا اور بیلجیئم شامل ہیں۔ادھر چین کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 143 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہوگئی ہے۔ ہلاک شدگان میں طبی عملے کے 6 اہلکار بھی شامل ہیں جو مریضوں کی دیکھ بھال پر مامور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »

روس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاروس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاروس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیا Russia Court Man Joke CoronaVirus Prankster
مزید پڑھ »

چین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک - ایکسپریس اردوزیادہ تر متاثرہ عملے کا تعلق شہر ووہان سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:39