روس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیا

پاکستان خبریں خبریں

روس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

روس:کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیا Russia Court Man Joke CoronaVirus Prankster

ضرور پڑھیں: رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر یوٹیوب پر شیئر کرنے والے نوجوان اسٹار کو ہلاکت خیز کورونا وائرس کے حوالے سے مذاق کرنے اور عوام میں سنسنی پھیلانے پر 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ کپڑوں میں ملبوس نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے جس نےچہرے پر ماسک لگایا ہوا ہے، نوجوان زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کرتے ہوئے اچانک زمین پر گرجاتا ہے اور تڑپنے لگتا ہے۔ نوجوان کی مدد کرنے کے لیے لوگ آگے بڑھتے ہیں مگر کچھ دیر میں ہی کورونا وائرس، کورونا وائرس چیختے ہوئے بھاگنے لگے۔

پورے واقعے کی ویڈیو یوٹیوب اسٹار نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے عوام کو بتایا کہ یہ صرف ایک مذاق تھا، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو عوام میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

کورونا: متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہکورونا: متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہبدھ کے روز چین کے صوبے ہوبائی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 242 ریکارڈ کی گئی اور اسے وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک کا سب سے خطرناک دن کہا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 242افراد ہلاک،اموات 1351ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 242افراد ہلاک،اموات 1351ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronvirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:18