کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، وزیرِاعظم عمران خان کی دفتر خارجہ کو ووہان میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کی ہدایت
ہوبائی میں لوگوں کی تشخیص کے لیے نیا معیار طے کیا گیا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ سامنے آیا ہے۔لیکن صوبے میں سامنے آنے والے نئے کیسز اور ہونے والی اموات کے بعد قومی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 1350 سے اوپر ہو گئی ہے اور اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 60000 کیس ہے۔ہوبائی صوبہ جہاں اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کا 80 فیصد ہے، وہاں اب نیولک ایسڈ کے طریقے پر انحصار کرنے کے بجائے اگر کسی شخص میں علامات ظاہر ہو رہی ہیں اور سی ٹی سکین میں ان کے پھیپھڑے متاثرہ...
صوبے میں سامنے آنے والے نئے متاثرہ افراد کی تعداد 13332 ہے جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن میں علامات سامنے آئی ہیں۔کروز شپ پر تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ ان تمام ممالک نے اس جہاز کو اپنے پاس لنگر انداز ہونے سے روک دیا تھا حالانکہ جہاز پر کوئی بھی بیمار شخص موجود نہیں تھا۔اس اضافے کا مطلب ہے کہ جہاز پر موجود 3700 افراد میں سے 218 وائرس کے شکار ہوئے ہیں، جبکہ اب تک تمام لوگوں کی ٹیسٹنگ نہیں کی گئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’مجھے لگتا ہے کہ اس وقت اس وبا کی شروعات اور اختتام کے بارے میں کوئی بھی پیشینگوئی کرنا انتہائی قبل از وقت ہوگا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایرانی میزائلوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد 109ہو گئی، پینٹاگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »