جان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 1300 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronvirus
چین میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،مہلک وائرس روز انسانی زندگیاں نگل رہاہے،ہلاکتیں 1300 سے تجاوز کرگئیں،متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔
صوبے ہوبئی میں ایک ہی دن میں 14ہزارافراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی،60ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔ وائرس سے بچاؤ کے لیےچینی حکام نے اقدامات مزید تیز کردیئے، اسپرے مہم کے ساتھ ساتھ آٹو میٹک اسپرے گنز بھی نصب کردیں۔نوجوان حجام مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں،میڈیکل ورکرز کے مفت بال کاٹنے لگا۔ بیرون ملک مقیم چینی کمیونٹی کی جانب سے عطیات فراہم کئے جارہے ہیں،چین میں موبائل ورلڈ کانگریس منسوخ کردی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
مزید پڑھ »