کبڈی ورلڈکپ 2020ء: تیسرا راؤنڈ، پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیا
تفصیلات کے مطابق کبڈی ورلڈکپ 2020ء زور و شور سے جاری ہے۔ لاہور اور فیصل آباد کے بعد میگا ایونٹ کا رُخ گجرات کی طرف ہو گیا جہاں پرپہلا میچ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان کھیلا گیا۔
تیسرے راؤنڈ کے دوران پہلے میچ میں پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیا، پاکستان نے 30 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے کامیابی کو گلے لگایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے پانچویں روز پاکستان، بھارت اور جرمنی کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ 20 ہزار سے زائد شائقین کبڈی میچز دیکھنے سٹیڈیم پہنچے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: جرمنی نے سیرالیون کو ہرا دیا، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سرخروفیصل آباد: (دنیا نیوز) کبڈی ورلکپ 2020ء کے دوسرے مرحلے کے دوران پانچویں روز جرمنی نے سیرالیون کو آسانی سے شکست دیدی جبکہ پاکستان نے آسٹریلیا کو پچھاڑ دیا۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گیکبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی Pakistan India Germany Iran KabaddiWC2020 Kabaddi Faisalabad Matches pid_gov PakistanKabaddi KabaddiIndia GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوپول بی میں پاکستان اور آسٹریلیا جبکہ پول اے میں بھارت اور ایران سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ2020: پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاکبڈی ورلڈ کپ2020: پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا KabaddiWorldCup2020 Pakistan Beat Australia SemiFinal Qualified
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »
پاکستان کبڈی میچ کھیلنے کیلئے آنی والی آذربائیجان ٹیم کے کھلاڑی کاموبائل فون کہاں اور کس طرح غائب ہوا؟ آخر کار پتا چل گیالاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کبڈی میچ کھیلنے کیلئے آنی والی آذربائیجان ٹیم کے کھلاڑی
مزید پڑھ »