کبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی Pakistan India Germany Iran KabaddiWC2020 Kabaddi Faisalabad Matches pid_gov PakistanKabaddi KabaddiIndia GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کبڈی ورلڈکپ کا ہلہ گلہ، پھرتی، چستی اور پوائنٹ اسکورنگ کا شاندار مظاہرہ، آج بھی تین میچ شیڈول ہیں، بھارت کا ایران سے پہلا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔سیرا لیون اور جرمنی کی ٹیمیں 2 بجکر 45 منٹ پر آمنے سامنے آئیں گی، تیسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے
درمیان سہ پہر 4 بجے ہو گا۔ گذشتہ روز کینیڈا نے 31 کے مقابلے میں آذربئجان کو 40 پوائنٹس سے شکست دی۔ایران نے دوسرے ہاف میں جرمنی پر برتری برقرار رکھتے ہوئے 23 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے جیت اپنے نام کی، تیسرے میچ میں انگلینڈ نے سیرالیون کے خلاف اکتالیس چھبیس کی فتح سمیٹی، پکڑن پکڑائی اور زور آزمائی کا میلہ جمعہ کو ایک روز کے لیے گجرات میں سجے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »
انڈرنائنٹین ورلڈکپ فائنل: جھڑپ کرنے والے کھلاڑیوں کو سزائیںآئی سی سی نے تحقیقات کے بعد کن کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لیا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BANvsIND U19CWC
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »
بھار ت کا 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران پچ پر ہی جان کی بازی ہار گیا ، لیکن کس طرح ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »