لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کبڈی میچ کھیلنے کیلئے آنی والی آذربائیجان ٹیم کے کھلاڑی
کاموبائل فون گم ہوگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹیم کا کھلاڑی مقامی ہوٹل میں مقیم تھا کہ اس نےاطلاع دی کہ اس کے کچھ قیمتی سامان چوری ہوگیاہے،تاہم جب پولیس نے تحقیقات کی تو معلوم ہوا ہے کہ کھلاڑی کا موبائل اس سے خود گم ہو گیا ہے ۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
اس حوالے سے لاہور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈین کبڈی ٹیم کے سامان کا قوت بخش ممنوعہ ادویات موجودگی کی اطلاع پر کبڈی فیڈریشن نے ان کے سامان کا معائنہ کیاتھا،ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کا موبائل چوری نہیں بلکہ راستے میں کہیں گم ہوا۔تمام کبڈی ٹیموں کو بین الاقوامی معیارکی بہترین سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گیکبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی Pakistan India Germany Iran KabaddiWC2020 Kabaddi Faisalabad Matches pid_gov PakistanKabaddi KabaddiIndia GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »
دبئی کی لڑکی کے شاداب خان پر الزامات ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے ؟ جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے
مزید پڑھ »
وزیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے3 بہن بھائی جاں بحقچھت گرنے کا واقعہ کہاں اور کس طرح پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
”پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہئے“ پاکستان کے کس لیجنڈ کھلاڑی نے یہ مطالبہ کر دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق لیگ سپنر مشتاق محمد نے
مزید پڑھ »