”پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہئے“ پاکستان کے کس لیجنڈ کھلاڑی نے یہ مطالبہ کر دیا؟

پاکستان خبریں خبریں

”پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہئے“ پاکستان کے کس لیجنڈ کھلاڑی نے یہ مطالبہ کر دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق لیگ سپنر مشتاق محمد نے

کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز ہونی چاہئے، مصباح الحق کو وقت دینا ہو گا جبکہ بابراعظم اچھے کھلاڑی ہیں۔لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق محمد نے کہا کہ 15 سال پاکستان کی نمائندگی کی، پاکستانی ٹیم کو ہمیشہ باہر کھیلنے میں مسائل کا سامنا ہے کیونکہ ہماری وکٹوں اور بیرون ملک وکٹوں میں کافی فرق ہے لیکن اچھا کھلاڑی اپنے آپ کو حالات کے مطابق ڈھال لیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی اور موجودہ کرکٹ میں بہت فرق ہے، ڈیپارٹمنٹ کرکٹ بند نہیں ہونی چاہیے تھی کیونکہ 20کروڑ سے زائد آبادی کے ملک کیلئے چھ ٹیمیں کم ہیں، پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے ہر کھلاڑی موقع ملنا...

موجودہ کرکٹ ٹیم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو ابھی وقت دینا ہوگا،بطور چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق اگر بوجھ محسوس کر رہے ہیں تو ان کو بتا دینا چاہیے،بابر اعظم بہت اچھے بلے باز ہیں،کپتانی میں ان کو ابھی وقت دینا چاہیے۔حافظ سعید کو سزا سنائے جانے کے بعد کالعدم جماعت الدعوۃ نے اپنے کارکنوں کو ایسی اپیل کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا

پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں، پاک بھارت کرکٹ سیریز میں حکومتی مداخلت شروع سے ہے،آج بھی بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سیریز ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk Newsاقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »

سام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے 2 'سستے' فلیگ شپ فونز اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:21