کبڈی ورلڈکپ 2020ء: جرمنی نے سیرالیون کو ہرا دیا، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سرخرو

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: جرمنی نے سیرالیون کو ہرا دیا، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سرخرو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: جرمنی نے سیرالیون کو ہرا دیا، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف سرخرو DunyaUpdates DunyaNews KabaddiWC2020

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے ورلڈکپ میچز جاری ہیں، ان میچوں کے دوران عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے اور ہر کوئی کھلاڑیوں کو داد دے رہا ہے۔میچ کے دوران فاتح ٹیم جرمنی نے سیر الیون کیخلاف 14 کے مقابلے میں 43 پوائنٹس سکور کیے۔فیصل آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی پہلوانوں نے آسٹریلوی پہلوانوں کو با آسانی سے شکست دیدی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کیخلاف 25 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس سکور...

فیصل آباد کے بعد ایونٹ گجرات منتقل ہو گا اور جمعہ کو گجرات کے عوام عالمی پہلوانوں کو اپنے سامنے دنگل کرتے دیکھیں گے۔ آخر میں ایونٹ کی دوبارہ لاہور واپسی ہو گی جہاں 15 اور 16فروری کو بالترتیب سیمی فائنل اور فائنل مقابلے منعقد ہوں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دوسرے مرحلے کے دوران پہلے میچ میں کینیڈا نے حریف ٹیم آذر بائیجان کو 9 پوائنٹس سے ہرا ڈالا۔ فاتح ٹیم کینیڈا کا سکور 40 جبکہ آذر بائیجان کا سکور 31 رہا۔فیصل آباد میں کھیلے جانے والے کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ کے دوران ایران نے جرمنی کو آسانی سے ہرا دیا، یہ میچ یکطرفہ ثابت ہوا، ایران نے حریف ٹیم جرمنی کو 23 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے پچھاڑ دیا۔فیصل آبادمیں کھیلے گئے کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے سیرالیون کو 15 پوائنٹس سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے 26 پوائنٹس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیاکبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020ء کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2020ء کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دیحکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »

عرفان جونیجو نے یوٹیوب کو خیر باد کہہ دیا - ایکسپریس اردوعرفان جونیجو نے یوٹیوب کو خیر باد کہہ دیا - ایکسپریس اردواب ولاگنگ میری زندگی کی ترجیح نہیں رہی،عرفان جونیجو
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو وائٹ واش کر دیانیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو وائٹ واش کر دیاماؤنٹ ماؤنگانوئی: نیوزی لینڈ بھارت کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ہزیمت کا بدلہ چکا دیا۔ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی بلند حوصلہ کیوی ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا، میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:25