اسلام آباد: رواں سال 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ گزشتہ سال کی نسبت حج اخراجات میں اکاون ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 4 لاکھ 80 ہزار سے 4 لاکھ 90 روپے اخراجات آئیں گے۔ وفاقی
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ کابینہ نے حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جو اضافہ ہو رہا ہے وہ ائیر لائنز کے کرایوں اور ڈالر کی قدر کی وجہ سے ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رواں سال ستر سال سے زائد عمر کے دو ہزار افراد بغیر قرعہ اندازی کے حج کریں گے، اس سے پہلے عمر کی حد 80 سال تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدیوفاقی کابینہ نے 15 ارب کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »
چینی، آٹا، دالیں سستی کرنیکا ٹاسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج اجلاس
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »