پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IMF Pakistan

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات کے پروگرام کے تحت خاطر خواہ بہتری آئی ہے، دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں، اصلاحاتی پروگرام پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام سے تمام معاشی شعبوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی، تمام تر پیشرفت آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے فیصلے میں مدد گار ثابت ہوگی، معاشی سرگرمیاں بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق جاری کھاتوں کے خسارے میں نمایاں کمی آئی ہے، روپےکی قدرمیں کمی کے بعد مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی آنی چاہیے، رسد سے متعلق مسائل عارضی ہیں، ترقیاتی، سماجی اخراجات میں اضافہ ہوا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مالیاتی کارکردگی مستحکم رہی، مقامی ٹیکس وصولی میں اضافے سے پرائمری سرپلس حاصل ہوا، پہلے 6 ماہ میں پرائمری سرپلس جی ڈی پی صفر اعشاریہ 7 فیصد رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی کے درمیان 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کے ساحلی مقامات پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کی یلغار - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساحلی مقامات پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کی یلغار - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ساحلی مقام گنز جبکہ جیوانی میں بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کے بچے دیکھے گئے،ڈبیلو ڈبیلو ایف
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk Newsپاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:38