پاکستان کے ساحلی مقامات پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کی یلغار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے ساحلی مقامات پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کی یلغار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق بلوچستان کے ساحلی مقام گنز جبکہ جیوانی میں بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کے بچے دیکھے گئے، ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق اس سے قبل یہ جیلی فش سال 2002 اور 2003 کے بعد اس علاقے میں غیرمعمولی طور پر دیکھی گئی تھیں۔

ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق ان جیلی فش کی سمندر اور ساحل پر موجودگی کے سبب ماہی گیروں کا مچھلی کے شکار کا کام بری طرح متاثر ہو رہا ہے کیونکہ یہ جیلی فش نہ صرف شکار کے جالوں کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے ماہی گیروں میں سانس کی بیماریوں سمت دیگر نوعیت کی جلدی بیماریاں بھی رپورٹ ہو رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فشساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فشکراچی: پاکستان کی مختلف ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں کرمبیونیلا اور بلوم نامی جیلی فش دیکھی گئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش دیکھی گئی۔ اس سے قبل یہ جیلی فش س
مزید پڑھ »

دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتدوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

والد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتوالد پر بیٹی کے دوستوں سے جنسی سمگلنگ کے الزاماتنیویارک میگزین کے مطابق لارنس رے نامی ملزم نے اپنی بیٹی کے دوستوں کے ساتھ بدسلوکی اس وقت شروع کی تھی جب وہ سنہ 2010 میں جیل سے رہائی کے بعد اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گئے تھے۔
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:58