کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کیا کہا؟ : DebbieAbrahams BritishMP India IOKLockdown DawnNews

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم کو بھارتی حکام نے دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘دیگر مسافروں کی طرح میں نے بھی امیگریشن ڈیسک پر ای ویزا سمیت میرے دستاویزات رکھ دیے، میری تصویر لی گئی جس کے بعد عہدیدار نے اپنی اسکرین پر نظر دوڑائی اور اپنا سر ہلانے شروع کردیا’۔ ڈیبی ابراہم کا کہنا تھا کہ ‘مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کیا کرنے والے ہیں یا مجھے کہا لے کر جارہے ہیں اس لیے میں چاہتی تھی کہ لوگ مجھے دیکھیں’۔انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب عہدیدار غائب ہوا تو اپنے بہنوئی کے کزن سے رابطہ کیا جو برطانوی ہائی کمیشن سے رابطے میں تھے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ کیا ہورہا ہے۔

ڈیبی ابراہم نے مزید کہا کہ اب میں ڈی پورٹ ہونے کے لیے انتظار کررہی ہوں تاہم اگر بھارتی حکومت اپنا ارادہ تبدیل کرے تو الگ بات ہے۔ برطانیہ واپسی کے لیے انتظار کرنے والی ڈیبی ابراہم نے اے پی کو بتایا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے لیے کوششوں کے سلسلے میں لندن میں قائم بھارتی ہائی کمیشن سے اکتوبر سے رابطے میں تھیں لیکن کامیابی نہ ہو پائیں۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ‘وہ پاکستان کے دورے کے حوالے سے بھی آگاہ تھے اور اس معاملے میں نظر آرہا ہے کہ سیاست کھیلی جارہی ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارک بادنسیم شاہ کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارک باداسلام آباد: دنیا کے کم عمر ترین ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان باؤلر آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسیم شاہ کو اُن کی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔آئی سی سی کے آفیشل ٹویٹر سے نسیم شاہ کو 17ویں سالگرہ کی مبارک باد د
مزید پڑھ »

’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘کراچی: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ آزادی کی نعمت کا
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:18