اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
قریبی ساتھ نعیم الحق کے انتقال پر تعزیت کاسلسلہ جاری ہے۔ سیاسی اور سماجی شخصیات ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور ر نج کااظہارکررہے ہیں۔ایسے میں نعیم الحق کی کئی پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں ان کے بچپن اور جوانی کے فوٹو شامل ہیں، کچھ تصاویرنعیم الحق نے ماضی میں خود پوسٹ کی گئی تھیں، کئی دہائیوں پرانی کچھ تصاویر میں انہیں اور وزیراعظم عمران خان کو عالم شباب میں دیکھا جاسکتا ہے۔پی ٹی آئی ساوتھ پنجاب کے سرکاری ٹویٹر اکاونٹ پر کئے گئے ایک ٹویٹ میں نعیم اور عمران خان کی تصاویر کے ساتھ...
اس کے علاوہ نعیم الحق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اہم مواقعوں پر لی گئی تصاویر میں بھی عمران خان کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں۔نعیم الحق نے سعودی ولی عہد کو بتایا کہ ان کا دورہ پاکستان کسی بھی غیر ملکی رہنما سے زیادہ کامیاب دورہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »