پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1

چیلنج جنگوں سے پیدا ہونیوالے تنازعات کا حل نہ ہونا اور لاکھوں انسانوں کا ان تنازعات کے باعث بے گھر ہوکر مہاجر بننا ہے۔ محفوظ کمرے میں پیدا ہونے والے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ جب کوئی مجبور اور بے سہارا مدد کیلئے اسکے دروازے پر دستک دے تو وہ اسکے لئے دروازہ کھول دے۔تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ تارکین وطن اور مہاجرین کے بارے میں ہمدردی ، دردمندی اور فراخدلی کا فقدان عروج پر ہے۔یہاں تک کہ تارکین وطن کی ایک کشتی بھی اگر ترقی یافتہ ممالک کے ساحلوں پر پہنچ جائے تو ان ممالک کی سیاست بدل جاتی ہے اور...

اگرچہ ترقی یافتہ ممالک کے پاس کھربوں ڈالر زکی جی ڈی پی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ 85 فیصد مہاجرین کی میزبانی ترقی پذیر اقوام کررہی ہیں۔ ان حالات میں ضروری ہے کہ ترقی یافتہ دنیا آگے بڑھے اور مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی تعمیل میں میزبان ممالک کا ہاتھ بٹائے ۔ان حالات میں جبکہ بعض ترقی یافتہ ممالک میں تارکین وطن کے خلاف نفرت انگیز اور امتیازی قوانین بنائے جارہے ہیںاور نسل پرست ان پرحملہ آور ہیں، گذشتہ 40 برسوں میں افغان مہاجرین کی میزبانی کے دوران پاکستان میں تارکین وطن کے خلاف...

پاکستان کی انسانیت کے لئے خدمات کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہم نے اقوام متحدہ کی سفارشات کے مطابق 68 فیصد افغان مہاجرین کو اپنی آبادی کے ساتھ مربوط کیا ہے۔ صرف 32 فیصد مہاجرین کیمپوں میں ہیں۔ تمام مہاجرین عام پاکستانیوں کو فراہم کی جانے والی تمام سہولیات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ممبر بر طانوی پارلیمنٹ شیڈو وزیر افضل خان کی وفدکے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان اور گورنر پنجاب سے ملاقات

افغان مہاجرین کے علاوہ پاکستان بیس لاکھ بنگالیوں ، بہاریوں ، روہنگیاؤں ، ایرانیوں ، عربوں ، افریقیوں اور دیگرغیر ملکی پناہ گزینوں کی بھی میزبانی کر رہا ہے ۔پاکستان نے اپنے معمولی وسائل کے باوجود تارکین وطن اور مہاجرین کو کیمپ مینجمنٹ کی عمد ہ سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ تحفظ ، کھانا ، رہائش اور دیگر ضروریات مہیا کی ہیں اور مہمان نوازی کے اعلیٰ معیاروں پر کاربند ہے۔

اقوام متحدہ نے حال ہی میں گلوبل ریفیوجی فورم کاانعقاد کیا جہاں وزیر اعظم عمران خان اور دیگر معززین شریک ہوئے۔ ہمیں دنیا کو ان تنازعات اور وجوہات کو دور کرنے کے لئے بتانے کی ضرورت ہے جو لوگوں کو اپنے گھروں اور آبائی علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےترک صدر کے ساتھ پاکستان آئی خاتون کے سوشل میڈیا پر چرچےیہ کون ہیں اور ترک صدر انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:05