’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘ ARYNewsUrdu
کراچی: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ آزادی کی نعمت کا اندازہ کشمیر اور فلسطین کے لوگوں کو ہے، بھارت نے پلوامہ واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر اس ملک سے کھلواڑ کیا گیا، یہ سال پچھلے سال کی نسبت بہتر ہوگا، حلقہ کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل کررہے ہیں، روات ٹی چوک پر12 انچ پائپ کی لائن پر کام ہورہا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گیس پریشر کا معاملہ اڈیالہ روڈ اور گرد ونواح کا حل ہو جائے گا، حکومت مدت پوری کرے گی، افواہوں پر کان نہ دھریں، کیبنٹ کی میٹنگ میں سب سے پہلا ایجنڈا مہنگائی ہوتا...
غلام سرور کا مزید کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہورہا، 55 ارب کے رنگ روڈ پروجیکٹ کی منظوری ہوچکی ہے، 2023 تک رنگ روڈ مکمل ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
او آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدماو آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدم Israel OIC IsraelCompanies Lists OIC_OCI
مزید پڑھ »
ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ CoronaVirus Fear WorldBiggestMobileTechnologyFair Canceled GlobalConcerned MobileIndustry
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »