خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت -

اگرچہ شیر خوار بچوں کی شرح اموات میں کمی لائی گئی ہے لیکن پیدائش کے پہلے ماہ میں جاں بحق ہونے والے نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں تاحال کمی نہیں آسکی ہے، جس پر صوبے میں حاملہ عورتوں و نوزائیدہ بچوں کے حوالے سے چار اضلاع لکی مروت، چارسدہ، سوات اور مہمند میں ویل بےبی کلینکس بھی قائم کئے جارہے ہیں، جب کہ سک نیوبورن کیئر یونٹس لکی مروت و چارسدہ میں قائم کئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان یونٹس میں خصوصاً ایسے نوزائیدہ بچے جن کو ہیپٹائٹس بی، زیابطیس، جھلی کے پھٹنے، کم وزن، سانس کے رکنے و دیگر شدید بیماریوں کی شکایات پر رکھا جائے گا جہاں بچوں کو ہرقسم کی طبی سروسز و سہولیات کی فراہمی کی جائےگی۔ جبکہ بتایا جارہاہے کہ اس سلسلے میں محکمہ صحت نے ڈی ایچ کیو چارسدہ، سٹی اسپتال لکی مروت اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال مٹہ کو منتخب کیا ہے۔

ہر یونٹ میں 2 پیڈریشن، 4 میڈیکل آفیسرز، 1 سے 16 تک اسٹاف نرسز اور 10 ٹرینڈ نرسوں کی لازمی تعنیاتی کی جائےگی۔ منصوبے کے لئے یونٹس کے عملے کو تربیت کی فراہمی بھی کی جائے گی، جس کے لئے نامزدگی مانگ لی گئی ہے۔ تمام سک نیوبورن کیئر یونٹس کا انچارج متعلقہ نیونیٹولوجسٹ یا ٹرینڈ پیڈریشن ہوگا۔ یونٹس تین لیول کے ہوں گے جن میں بچے کی بیماری کی نوعیت کے مطابق مانیٹرنگ ڈیوائسز، آکسیجن جنریٹرز، پروسیجرز و سرجریز، ریسکیوزیشن اور ایکسینج ٹرانفیوژن، پورٹیبل ایکسرے و لیبارٹری سروسز بھی مہیا کی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے’‘چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے’'چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش Pakistan PTIGovt UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawanProgram UdarOfficial KhawajaMAsif PTIofficial pid_gov president_pmln MoIB_Official
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:28