نسیم شاہ کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارک باد ARYNewsUrdu
اسلام آباد: دنیا کے کم عمر ترین ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان باؤلر آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔آئی سی سی کے آفیشل ٹویٹر سے نسیم شاہ کو 17ویں سالگرہ کی مبارک باد دی گئی اور بتایا گیا
کہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر نے حال ہی میں ہیٹ ٹرک کر کے کم عمر ترین گیند باز ہونے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔In Pakistan’s last Test he became the youngest bowler ever to take an international hat-trick 🤯
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
او آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدماو آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدم Israel OIC IsraelCompanies Lists OIC_OCI
مزید پڑھ »
پلوامہ: سی آر پی ایف پر حملے کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے قصبے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کو ایک سال ہو گیا ہے لیکن اب تک اس مقدمے میں چارچ شیٹ فائل نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ب
مزید پڑھ »