بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کے مارٹر گولے سے 13سال کی بچی زخمی ہوگئی۔ ’زخمی بچی کو قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا‘۔خیال رہے کہ 10 فروری کو ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 خواتین، 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا تھا۔

اس سے قبل 8 فروری کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ خاتون زخمی ہوگئی تھی۔ بھارتی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ پاک فوج بھی منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیاپاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال، اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔
مزید پڑھ »

پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعترافپاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعترافپاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعتراف ISPR PakArmy Women UNPeacekeeping Serving Distinction Across World UN UNHumanRights State_SCA UN_Radio UN_News_Centre UNICEF OfficialDGISPR UN_SPExperts UN_Spokesperson pid_gov
مزید پڑھ »

حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:14