پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا کا اعتراف ISPR PakArmy Women UNPeacekeeping Serving Distinction Across World UN UNHumanRights State_SCA UN_Radio UN_News_Centre UNICEF OfficialDGISPR UN_SPExperts UN_Spokesperson pid_gov
بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔
پاکستانی خواتین اقوام متحدہ امن مشن کے تحت کانگو میں امن کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ میجر سامعیہ رحمان کو کانگو میں بہترین کارکردگی پر اقوام متحدہ تعریفی سند عطا کی گئی۔اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا 16 فروری سے دورہ پاکستان بھی ان خدمات کا اعتراف ہے۔امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاکستانی خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا
کہ پاکستانی خواتین دنیا کیلئے جرات اور بہادری کی عظیم مثال بن کر ابھریں، عالمی امن کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان 19 جون 2019ء کو کانگو میں خواتین دستے تعینات کرنے والا پہلا ملک ہے جبکہ اقوام متحدہ امن مشنز میں اب تک 450 خواتین خدمات انجام دے چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی خواتین جرات و بہادری کی عظیم مثال، اقوام امن مشن میں خدمات کا بھرپور اعتراف، بہترین کارکردگی پر پاکستانی خواتین کے 15 رکنی پیس کیپر دستے کو انعامات سے نوازا گیا۔
مزید پڑھ »
برطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہبرطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہ BritishScientists UK TestingNewCoronavirusVaccine Mice InfectiousDisease SpreadRapidly GOVUK
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا مشن،غیر قانونی تعمیرات گرانے کا عمل جاری
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
حکومت کا بچے کی پیدائش پر والدین کو 3 لاکھ روپے دینے کا اعلانایتھنز: یونان کی حکومت نے ملک میں آبادی بڑھانے کے لیے بچے کی پیدائش پر بچے کو 2 ہزار یورو بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کی حکومت نے ملک میں تیزی سے کم ہونے والی آبادی کو بڑھانے کے لیے والدین کو بچے کی پ
مزید پڑھ »
ن لیگ کا آٹا اورچینی چوری کی انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ'عمران مافیا کی چوری اور کرپشن کاکس کوپتہ چل چکا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »