کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا مشن،غیر قانونی تعمیرات گرانے کا عمل جاری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا مشن،غیر قانونی تعمیرات گرانے کا عمل جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: ریلوے انتظامیہ کا عدالتی احکامات پر کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ایکشن، دوسرے روز گلشن اقبال گیلانی سٹیشن کے اطراف بھاری مشینری کی مدد سے غیر قانونی تعمیرات گرانے کا عمل جاری ہے۔  ادھر سن

کراچی: ریلوے انتظامیہ کا عدالتی احکامات پر کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ایکشن، دوسرے روز گلشن اقبال گیلانی سٹیشن کے اطراف بھاری مشینری کی مدد سے غیر قانونی تعمیرات گرانے کا عمل جاری ہے۔

ادھر سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد کے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ لیاقت آباد بلاک 8 اور دیگرعلاقوں میں 90 گز کے پلاٹ پر چار چار منزلہ عمارتیں کھڑی کردی گئی ہیں، پلاٹوں پر تعمیرات کی اجازت ہی نہیں لی گئی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ہم کسی بھی غیرقانونی تعمیرات کی اجازت نہیں دیں گے، جس عمارت کی بلڈنگ پلان کے برعکس تعمیرات کی گئی ہے اس عمارت کو توڑ دیا جائے۔ عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے فریقین سے 30 دن تک جواب طلب کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے 3 ماہ میں فعال کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہکراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہمون گارڈن کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن۔۔۔ مکین پریشان۔۔۔ حالات کشیدہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے کارروائیاں،بلند عمارتوں سمیت متعدد مکانات مسمارکراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے کارروائیاں،بلند عمارتوں سمیت متعدد مکانات مسمار'جب غیر قانونی عمارتیں تعمیر ہو رہی ہوتی ہیں اُس وقت مُتعلقہ ادارے کہاں ہوتے ہیں۔۔۔؟' عمارتیں کس کے حکم پر گرائی گئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکمریلوے خسارہ کیس،سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں کراچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:11