پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاک فوج کی خواتین آفیسرز کی بہترین کارکردگی، دنیا نے اعتراف کر لیا

پاکستانی خواتین اقوام متحدہ امن مشن کے تحت کانگو میں امن کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ میجر سامعیہ رحمان کو کانگو میں بہترین کارکردگی پر اقوام متحدہ تعریفی سند عطا کی گئی۔

میجر عروج عارف کو 5 گھنٹوں میں 25 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے پر پہلی ڈینکن مارچ خاتون کا اعزاز حاصل ہوا۔ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کا 16 فروری سے دورہ پاکستان بھی ان خدمات کا اعتراف ہے۔ امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاکستانی خواتین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین دنیا کیلئے جرات اور بہادری کی عظیم مثال بن کر ابھریں، عالمی امن کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان 19 جون 2019ء کو کانگو میں خواتین دستے تعینات کرنے والا پہلا ملک ہے جبکہ اقوام متحدہ امن مشنز میں اب تک 450 خواتین خدمات انجام دے چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبردنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -
مزید پڑھ »

ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملبین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔خواتین کے فیشن کے حوالے سے جاری ہونے والے سب سے بڑے میگزین اسٹائل کریز کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری
مزید پڑھ »

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:17:42