انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے قصبے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کو ایک سال ہو گیا ہے لیکن اب تک اس مقدمے میں چارچ شیٹ فائل نہیں ہو سکی۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سی آر پی ایف کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا کہ ’سرینگر اور جموں کے درمیان جوانوں لانے اورلے جانے کے لیے ہماری فضائی سروس کے پاس ضروری صلاحیت نہیں ہے۔ اب جوان پرائیویٹ ایئر لائن پر سفر کر سکتے ہیں اور سرکار ان کو اس کے اخراجات دے گی۔‘
پلوامہ حملے کے بارے میں چارج شیٹ ابھی عدالت میں پیش نہیں کی گئی۔ گزشتہ برس 20 فروری کو اس معاملے کی تحقیقات نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کو سونپی گئی تھی۔ چارج شیٹ کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی کئی وجوہات ہیں۔این آئی اے نے تحقیقات کے بارے میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے مالک اور خودکش حملہ آور کی شناخت معلوم کرنے اور حملے میں استعمال ہونے والے مواد کے بارے میں معلومات حاصل کی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »