جمی کارٹر کی آخری رسومات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
امریکی صدر جو بایدن نے اعلان کیا ہے کہ سابق صدر جمی کارٹر کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے 39 ویں صدر جمی کارٹر 100 کی عمر میں اپنے گھرا واقع جارجیا میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ موجودہ امریکی صدر جو بایدن سمیت عالمی رہنماؤں نے اپنے تعزیت پیغامات میں جمی کارٹر کی دنیا کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی صدر جو بایدن نے کہا کہ آج امریکا اور دنیا سے ایک غیر معمولی رہنما، سیاست دان اور انسان دوست شخص ہمیشہ کے لیے
جدا ہوگیا۔ صدر جو بایدن نے بامقصد اور بامعنی زندگی گزارنے کے خواہش مند افراد کو جمی کارٹر کی زندگی کا مطالعہ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ جوبائیڈن نے اعلان کیا کہ سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات مکمل سرकारी اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جمی کارٹر اپنی آبائی ریاست جارجیا کے گورنر بھی رہے اور 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے۔ جمی کارٹر نے امریکی ڈرون حملوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے اُس وقت کے امریکی صدور بش اور اوباما کی مذمت کی تھی
امریکا، جمی کارٹر، سابق صدر، انتقال، سرکاری اعزاز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمی کارٹر، سابق امریکی صدر، انتقال کر گئےامریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔انہوں نے 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
مزید پڑھ »
امریکی سابق صدر جمی کارٹر انتقال کر گئےامریکی سابق صدر جمی کارٹر 98 سال کی عمر میں پلینز، جارجیا میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ انہیں امن، انسانی حقوق اور بے لوث محبت پر یقین رکھنے والے ایک ہیرو کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ کارٹر مارچ 2019 میں جارج ایچ ڈبلیو بش کو پیچھے چھوڑ کر امریکہ کے طویل العمر سابق صدر کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 1977 سے 1981 تک صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کی اہلیہ روزالین کارٹر نومبر 2023 میں وفات پا گئیں۔ کارٹر کا خدمات کو مختلف حلقوں میں سراہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
100 سال کی عمر میں وفات پانے والے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی کہانیجمی کارٹر ایک سابق امریکی صدر تھے جنھوں نے 1977 سے 1981 تک خدمات انجام دیں۔ انھیں 100 سال کی عمر میں زندگی سے ہاتھ دھو لیا۔ وہ اپنے دورِ صدارت میں مصری-اسرائیلی امن معاہدے کے لیے مہم راہ کار تھے۔
مزید پڑھ »
جیمی کرسٹر کا انتقال100 سالہ سابق امریکی صدر اور نوبل امن انعام یافتہ جیمی کرسٹر کا انتقال ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات کے اخراجات کا الزامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق رکن کانگریس میٹ گیٹز پر سیکس اور منشیات پر 'ہزاروں ڈالر' خرچ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوتنومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 کو ہو گی
مزید پڑھ »